NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

Pak Admin by Pak Admin
18 اکتوبر , 2023
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ رپورٹ) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پشاور میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی ۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اس حوالے سے جاری کیے گئےنوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ 219 طلباء پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ میں شامل ہونے پر پابندی عائد ہو گی۔

نوتیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلبہ پر پابندی ایٹا کی تفصیلی رپورٹ کی روشنی میں لگائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال 10 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ امتحانات میں مختلف مراکز میں طلباء بلیو ٹوتھ ڈیوائسز اور دیگر ذرائع سے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

خیبر پختون خوا کابینہ نے بڑے پیمانے پر نقل کے کیسز سامنے آنے پر ٹیسٹ منسوخ کر دیا تھا۔

Previous Post

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

Next Post

نوازشریف کی ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور، احتساب عدالت سے وارنٹ معطل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

نوازشریف کی ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور، احتساب عدالت سے وارنٹ معطل

معروف قانون دان ایس ایم  ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف قانون دان ایس ایم ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

آئندہ سال سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے

court hammer

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہو چکا ، حکومت کی سپریم کورٹ کو آگاہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

prime minister shehbaz

مصنوعی ذہانت مواقع اور چیلنجز دونوں فراہم کر رہی ہے، وزیر اعظم کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

لاہور. سرکاری ہسپتال سے  10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

لاہور. سرکاری ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023