NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر

Pak Admin by Pak Admin
17 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اوروائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔

آئندہ سماعت پر23 اکتوبرکو دونوں پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

پراسیکیوٹر شاہ خاور نے کہا کہ چالان کی تمام ضروری نقول فراہم کر دی ہیں، آئندہ تاریخ سماعت 23 اکتوبر کو فرد جرم کے ساتھ ہی گواہان طلبی ہوگی۔ وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مورال بلند ہے۔

وکلائے صفائی نے شاہ محمود قریشی کے خلاف جیل ٹرائل پر قانونی اعتراض اٹھایا۔

پراسیکیوٹر نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن ہوچکا ہے، جس پر وکیل صفائی نے کہا کہ نوٹیفیکیشن آج ہوا اس لیے آج سے قبل جیل ٹرائل کی تمام کارروائی غیر قانونی ہے۔

چالان کی مکمل نقول دونوں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اوروائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو فراہم کر دی گئیں۔

اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ آئندہ تاریخ پر صرف فرد جرم کی کارروائی ہوگی۔

Previous Post

سعودی عرب میں ہزاروں افغان باشندوں سے پاکستانی پاسپورٹس برآمدگی ، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

Next Post

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری ، 500 سے زائد فلسطینی شہید

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری  ، 500 سے زائد فلسطینی  شہید

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری ، 500 سے زائد فلسطینی شہید

لاہور ہائی کورٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی  ایفیڈرین کیس میں بری

لاہور ہائی کورٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی ایفیڈرین کیس میں بری

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

kejriwal arrested by ed

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شراب پالیسی کیس میں گرفتار

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید الاضحیٰ سے قبل 9 روپے کمی کا امکان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023