NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nepra

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
23 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

حکومتی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ممبر رفیق شیخ نے سماعت کی۔

مالی سال 23-2022 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہو گا جس کا اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ نیپرا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔

دوران سماعت ممبر نیپرا رفیق شیخ کا کہنا تھا کہ دعا کریں اللہ بہتر کرے، صارفین کی طرح ہم بھی بل ادا کرتے ہیں۔

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا میں دائر درخواست کے متن کے مطابق فیسکو نے 23 ارب 49 کروڑ، گیپکو نے 16 ارب 13 کروڑ کا اضافہ کی اجازت طلب کی ، جب کہ حیسکو اور آئیسکو نے9، 9 ارب روپے اضافے کی درخواست دی ہے۔

علاوہ ازیں لیسکو نے صارفین پر 31 ارب، میپکو نے 27 ارب، پیسکو 9 ارب جب کہ کیسکونے 7 ارب، سیپکو 5 ارب روپے اور ٹیسکو نے 4 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کے لئے درخواست دی ہے۔

Previous Post

الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، صدرعلوی نے الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دے دی

Next Post

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ، فائلیزواپس کر دیں

خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ، فائلیزواپس کر دیں

سیکشن 57 میں ترمیم  کے بعد تاریخ  دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد تاریخ دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس . اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں، آخری شرط پر بات جاری ہے، وزیر اعظم

whatsapp to stop working

موبائل فونز کی فہرست جن پرواٹس ایپ نہیں چلے گی، آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں شامل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023