NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
cricket board imad wasim

عماد وسیم کا بورڈ آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
23 مارچ , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بورڈ آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دستیاب ہوں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر نظر ثانی کی۔

عماد وسیم نے کہا کہ پی سی بی کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان ہمیشہ پہلے آتا ہے، ملک کے لیے اعزازات لانے کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں برائے کار لائوں گا۔

عماد وسیم نے گزشتہ برس نومبر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا، انہوں نے حالیہ پی ایس ایل کے پلے آف میچز اور فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Tags: IMAD WASIM RETIREMENT
Previous Post

پی سی بی کے سابق چیئرمین، سفارتکار شہریار خان لاہور میں انتقال کرگئے

Next Post

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کوفوری طور پر تحلیل کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

bowler Amir retires
قومی

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے ایک اور اہم خبر سامنے آگئی ،عماد وسیم کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر...

Read more
Next Post
Mohsin Naqvi PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کوفوری طور پر تحلیل کر دیا گیا

sbp holiday

اسٹیٹ بینک عید 2024 پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

examination

عید الفطر 2024، فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات( پارٹ1، پارٹ2) میں آٹھ چھٹیاں

EID 2024 holidays

سعودی عرب میں ملازمین کے لیے عید تعطیلات کا اعلان ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

crescent

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

جیل بھرو تحریک کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023