NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید، دو حملہ آور ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
20 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

پشاور( نئی تازہ رپورٹ) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ دو حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارے گئے ۔

پولیس کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دو خودکش حملہ آوروں نے عمارت میں گھسنے کی کوشش کی ، لیکن فوری جوابی کارروائی سے حملہ آوروں کو مار دیا گیا اور برقت کارروائی سے حملہ ناکام بنادیا گیا۔

کمپاؤنڈ میں باڑہ تھانہ اور حساس اداروں کے دفاترقائم ہیں، حملے کے بعد سیکیورٹی ٹیموں نے جوابی کارروائی کی اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔پولیس کی مزید نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود رہی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو مین گیٹ پر تعینات تھے۔ ریسکیو 1122 نے 2 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جن میں سے ایک شدید زخمی کو علاج کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خیبر باڑہ بازار میں دھماکا کے بعد ایک لاش اور 4 زخمیوں کو لایا گیا، 4 زخمیوں میں 3 پولیس اہلکار شامل ہیں۔

۔ دھماکے سے عمارت کی چھت گرنے سے ایک شخص نیچے دب گیا، ریسکیو 1122 کی ہیوی مشینری موقع کی جانب روانہ کر دی گئی۔

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات نے میڈیا کو بتایا کہ کمپاؤنڈ پر دو دہشتگردوں نے حملہ کیا، ایک حملہ آور نے مرکزی گیٹ اور دوسرے نے عقبی راستے سے عمارت میں داخلےکی کوشش کی، ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے حملہ آوروں کو عمارت کے اندر داخل نہیں ہونے دیا ، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

Previous Post

اسلام اباد، گولڑہ چوک میں دیوارگرنے سے 12 افراد جاں بحق

Next Post

تورات، انجیل اور قرآن کی بے حرمتی کے فیصلے کے خلاف مہم چلائیں گے، شہباز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

تورات، انجیل اور قرآن کی بے حرمتی کے فیصلے کے خلاف مہم چلائیں گے، شہباز شریف

الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

آصف زرداری دبئی پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

Nawaz Sharif

زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے ، نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راجن پور، این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری کامیاب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023