NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا، منیٰ میں خیمہ بستی آباد

سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا، منیٰ میں خیمہ بستی آباد

Pak Admin by Pak Admin
26 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

مکہ مکرمہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سعودی عرب میں حج 2023 کے موقع پر مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ مِنیٰ میں عازمین کے لیے خیمہ بستی آباد ہوگئی،مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منیٰ روانگی سے قبل طواف کیا۔

مِنیٰ میں عازمین کے لیے خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین سمیت دنیا بھر کے160ممالک سے 25 لاکھ کے قریب عازمین منٰی پہنچ گئے۔

عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات کی طرف روانہ ہو جائیں گے۔حج کا رکن اعظم ”وقوف عرفہ” منگل کو ادا کیا جائے گا۔

عازمین مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے اور ظہراور عصر کی نمازیں قصر کرکے ادا کریں گے۔ دن بھر ذکراذکارکریں گے اور جبل رحمت پر جا کردعائیں مانگیں گے ۔

Previous Post

نااہلی کی مدت پانچ سال،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، قومی اسمبلی سے بل منظور

Next Post

سانحہ9 مئی، لیفٹننٹ جنرل سمیت تین افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
FBISE Islamabad Board
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
Next Post
ispr

سانحہ9 مئی، لیفٹننٹ جنرل سمیت تین افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

روس سے خام تیل لے کردوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

روس سے خام تیل لے کردوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

لوئرکوہستان، گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حمزہ شہباز  بیرون ملک  سے واپس پاکستان پہنچ گئے

حمزہ شہباز بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچ گئے

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے  10 افراد جاں  بحق

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023