NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ملائیشیا کا فیس بک  سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

ملائیشیا کا فیس بک سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
23 جون , 2023
in ٹیکنالوجی
A A
0

کوالالمپور( نئی تازہ رپورٹ)‌ ملائیشیا نے فیس بک سے قابل اعتراض مواد ہٹانے میں ناکامی پر میٹا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

ملائیشین کمیونیکیشنز اینڈ ملٹی میڈیا کمیشن کے بیان میں کہا گیا کہ فیس بک پر نسل پرستی، مذہب، توہین، آن لائن جوئے اور دھوکے بازی جیسے اشتہارات پر مبنی مواد کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

بیان کے مطابق میٹا سے متعدد بار درخواست کے باوجود کمپنی کی جانب سے ایسے مواد کی روک تھام کے لیے ناکافی اقدامات کیے گئے، ، جس کے بعد صارفین کے تحفظ کے لیے قانونی کارروائی ضروری ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ ملائیشیا میں 2022 کے انتخابات کے دوران لسانی اختلافات میں اضافہ ہوا تھا ، اقتدار میں آنے کے بعد وزیر اعظم انور ابراہیم کی حکومت نے مذہب اور نسل پرستی کے حوالے سے قابل اعتراض سوشل میڈیامواد کی روک تھام کا عزم ظاہر کیا تھا۔

میٹا کی جانب سے اس حوالے سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، جبکہ ملائیشین حکومت نے بھی واضح نہیں کیا کہ کس طرح کی قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا جب ملائیشیا کی 6 ریاستوں میں آئندہ چند ہفتوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔

واضح رہے کہ ملائیشیا کی 60 فیصد آبادی فیس بک استعمال کرتی ہے۔

Previous Post

عیدالاضحیٰ ، پی آئی اے نے ٹکٹس پرخصوصی رعایت کا اعلان کردیا

Next Post

24 جون سے پنجاب ، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

24 جون سے پنجاب ، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی  کی تحلیل  پرتبادلہ خیال

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی کی تحلیل پرتبادلہ خیال

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کی جائے، آئی ایم ایف

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی  فائرنگ  سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023