NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
19 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور( نئی تازہ مانیٹرگ)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات کی ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کی کیمپ جیل میں ہونے والی ملاقات میں چوہدری شجاعت کے بیٹے بھی موجود تھے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی سے ملاقات میں ان کا حال احوال دریافت کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پرویز الہٰی کی صحت اورسیاسی حالات کے بارے میں گفتگو کی گئی ۔

یاد رہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں وہ گرفتار ہیں۔ذرائع نے پرویز الہیٰ سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ جلد واپس مسلم لیگ (ق) میں چلے جائیں گے۔

Previous Post

بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے 98 افراد ہلاک، سینکڑوں ہسپتال داخل

Next Post

چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ جمعرات 29 جون کو ہوگی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
moon sightning

چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ جمعرات 29 جون کو ہوگی

holiday

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پرتعطیلات کا اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو بیٹے اوربھتیجے سمیت  گرفتار کرلیا گیا

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو بیٹے اوربھتیجے سمیت گرفتار کرلیا گیا

پیپلز پارٹی  نے  لطیف کھوسہ کی  رکنیت ختم کری، تصویر” دیوار شرمندگی” پر لگا دی

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی رکنیت ختم کری، تصویر" دیوار شرمندگی" پر لگا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

CM Maryam Nawaz Free Insulin project

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فردِ جرم عائد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023