NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
rauf pti spokesman

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں حملے کے دوران زخمی

Pak Admin by Pak Admin
21 مئی , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں حملے کے دوران زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق حملے کا واقعہ جی سیون اسلام اباد میں پیش آیا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق خواجہ سراؤں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ حملے کے نتیجے میں رئوف حسن کا چہرہ زخمی ہوگیا جس پر انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن نجی چینل کے دفتر میں پروگرام ریکارڈنگ کے بعد باہر آئے تو مہران گاڑی میں سوار چار خواجہ سرا ئوں نے ان پر حملہ کیا اور تیز دھاڑ بلیڈ سے ان کے چہرے پرزخم لگایا گیا۔

سینیٹر شبلی فرازنے سینیٹ اجلاس کے دوران اس حملے کے حوالے سے بتایا ۔

جس پر وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ فاضل اپوزیشن لیڈر نے ابھی یہ بات شئیر کی ہے، پی ٹی آئی ترجمان پرکس نے حملہ کیا، کہاں پر حملہ ہوا؟ یہ چیزیں قانونی طور پر دیکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ رؤف حسن رپورٹ درج کروائیں ان کی درخواست پر قانون کے مطابق عمل ہوگا۔آئی جی اسلام آباد یا متعلقہ افسران سے رپورٹ لے کر ایوان کو آگاہ کروں گا۔

رؤف حسن پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی نے احتجاجاً سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

Tags: PTI SPOKESMAN RAUF INJUREDRAUF HASSAN INJUREDRAUF HASSAN PTITEHREEK INSAF RAUF HASSAN
Previous Post

سندھ ، سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pervaiz elahi

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

rauf pti case

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

t20 team hassan

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

bisp 8171 kafaalat

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 10500 روپے (اپریل تا جون ) کی سہ ماہی ادائیگی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF pakistan

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023