NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی ، احتساب بیورو کے حاضر سروس جج ڈکیتی مزاحمت پر قتل

راولپنڈی ، احتساب بیورو کے حاضر سروس جج ڈکیتی مزاحمت پر قتل

Pak Admin by Pak Admin
30 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) تھانہ روات کے علاقے بحریہ ٹائون میں مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے احتساب بیورو کے حاضر سروس جج کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ ڈکیتی کی واردات میں ملوث ایک ڈاکو کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 5 ملزمان واردات کے لیے بحریہ ٹائون فیز8 کے ایک گھر میں داخل ہوئے، جہاں مزاحمت پر فائرنگ ہوئی اور ڈاکوؤں کی فائرنگ سے احتساب بیورو آزاد کشمیرکے جج سردار امجد اسحاق جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں پکڑلیاگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نےموقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے، انہوں نے ایس پی صدر کو خود موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کرنے کی ہدایت کی۔

زخمی ڈاکو کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Previous Post

عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

Next Post

اسلام اباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
واٹس ایپ ہیک ہو گیا ،  ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

اسلام اباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا

عافیہ صدیقی سے  بہن  فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

ملتان کینٹ حملے میں ملوث  5 پی ٹی آئی کارکنان  آرمی کےحوالے

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکنان آرمی کےحوالے

چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hajj mina

سرکاری حج اسکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع، قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی

اسرائیل اور حماس  کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023