NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
4 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن سے متعلق فیصلے کو اقلیتی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

منگل کووزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی فیصلہ ہے لہذا کابینہ اسے مسترد کرتی ہے اورسپریم کورٹ کا فیصلہ قابل عمل نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارلیمنٹ میں آواز بلند کرے گی، اتحادی جماعتیں ایوان میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات کریں گی، سپریم کورٹ کےفیصلہ پر ایوان میں حکومت اپنا مؤقف پیش کرے گی۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم کالعدم قرار دے کر 30 اپریل سے 15 مئی کے درمیان انتخابات کرانے کا فیصلہ دیا ہے۔

Previous Post

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، 36 الزامات عائد،عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، 36 الزامات عائد،عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، 36 الزامات عائد،عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ  میں  نمازیوں پردھاوا ،  خواتین سمیت 60 سے زائد  زخمی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پردھاوا ، خواتین سمیت 60 سے زائد زخمی

طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین  کارکنوں کو کام سے روک دیا

طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین کارکنوں کو کام سے روک دیا

Imran Khan Bushra Bibi

عدت کے دوران مبینہ نکاح ، عمران خان اور اہلیہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistani drama

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک موسم کا خاتمہ، سردی میں اضافہ ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023