NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Army Chief Asim Munir

کسی کو شہدا اور یادگاروں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائی گی، جنرل عاصم منیر

۔ 9 مئی کو قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
17 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو شہدا اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائی گی۔ 9 مئی کو قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہداء کا دورہ کیا اور پھول بھی چڑھائے۔

اپنے دورہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فارمیشنز کی لگن، بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور پراپیگنڈا وار فئیر سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیاری پر توجہ مرکوز رکھنے پر زور دیا۔

بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ریاست اورمسلح افواج تمام شہداء اوران کے اہل خانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت، وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ کسی کو شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی ، شہدا مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری اہلکاروں اور پاکستانی عوام کیلئے فخر کا باعث ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کا احترام عوام کے دلوں میں ہمیشہ قائم رہے گا، کسی کو شہدا اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائی گی۔

Previous Post

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

Next Post

بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ : حق دوتحریک  گوادر کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت

سپریم کورٹ : حق دوتحریک گوادر کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023