NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
18 مئی , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزلاہور،ملتان، سیالکوٹ، چنیوٹ، فیصل آباد، بہاولپور، جہانیاں،میانوالی، حافظ آباد، سرگودھا اور بھکر سمیت مختلف شہروں میں آندھی، موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

میانوالی میں چکڑالہ کے علاقہ میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے، جھنگ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ملتان میں چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔
بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی شدید بارش ، ژالہ باری اور آندھی سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ۔

Previous Post

بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ : حق دوتحریک  گوادر کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت

سپریم کورٹ : حق دوتحریک گوادر کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ  کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا

امداد اللہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

امداد اللہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ، ایک جائزہ ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ، ایک جائزہ ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023