NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sania nishter resign

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Pak Admin by Pak Admin
30 اکتوبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ نشتر نے پارٹی سے مشاورت کے بعد اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوایا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے استعفیٰ ملنے کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم چیئرمین سینیٹ نے اس حوالے سے ایوان بال کے لیگل ونگ سے رائے طلب کی ہے کیونکہ مستعفی ہونے کیلئے کسی رکن کا خود چیئرمین سینیٹ کے سامنے پیش ہونا ضروری ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بچوں کی ویکسینیشن کے بین الاقوامی ادارہ میں پرکشش ملازمت ملنے کی وجہ سے سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے حکومت ختم ہونے کے بعد ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے زیادہ تر وقت بیرون ممالک گزارا، ثانیہ نشتر مختلف اداروں سے منسلک رہنے کے علاوہ تحریک انصاف کی حکومت میں وفاقی وزیررہیں ، وزارت کے دوران انہوں نے کورونا،احساس پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) پر کام کیا۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر 2021ء میںپی ٹی آئی کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا سے رکن سینیٹ منتخب ہوئی تھیں۔

Previous Post

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

Next Post

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
Islamabad High Court Imran

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

Karsaz Accident Natasha Court

صلح نامہ پیش، عدالت نے کارساز حادثہ کی مرکزی ملزمہ نتاشا کو بری کر دیا

Pakistan Petrol Price

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل. پیٹرول، ڈیزل مہنگا

Balochistan Mastung Blast

بلوچستان : مستونگ میں دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

NEPRA

اپریل ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کی قیمت میں 3.49 روپے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023