NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

Pak Admin by Pak Admin
4 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے 2 مئی کو آئینی درخواستوں پر سماعت کی تھی جس کا تحریری حکم جاری کیا گیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ ایکٹ بننے کے بعد دائر کی گئی نئی آئینی درخواستوں پربھی نوٹس جاری کیا جاتا ہے، درخواستوں میں اہم آئینی نکات اٹھائے گئے ہیں۔

عدالت نے اٹارنی جنرل کو بل سے متعلق قومی اسمبلی کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت کی ہے جب کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور قائمہ کمیٹیوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر حکم امتناع برقرار رہےگا۔

سپریم کورٹ نے فریقین کو 8 مئی تک جامع جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Tags: Supreme Court
Previous Post

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

Next Post

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

supreme court pakistan
قومی

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پرسپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے اپنے خلاف توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔...

Read more
supreme court pakistan
قومی

آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں...

Read more
supreme court pakistan
قومی

توہینِ عدالت مواد نشر کرنے والے میڈیا ادارے بھی جرم کے مرتکب ، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے والے...

Read more
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج
اہم خبریں

سپریم کورٹ : 2024 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے 2024 کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے...

Read more
Next Post
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم  اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

firing

پاراچنار،مسلح افراد کی اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے کا طیارہ شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

بیان حلفی جمع کرائیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسد عمرکو رہا کرنے کا حکم

petrol price in pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023