NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم  اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

Pak Admin by Pak Admin
4 مئی , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کو بھارت روانگی سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھارت جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایس سی او اور اس کی رکنیت کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔

بلاولل بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ ایس سی او اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کا منتظر ہیں۔ ان ملاقاتوں میں باہمی تعلقات ، خطے اور عالمی مسائل زیر گور لائے جائیں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج جمعرات سے بھارتی شہر گووا میں شروع ہو رہا ہے۔

تنظیم کے رکن ممالک میں چین ،پاکستان، بھارت، روس، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔مبصرین بھارت میں ہونے والے اجلاس میں پاکستانی وزیر خارجہ کی شرکت کو اہم قرار دے رہے ہیں۔

Tags: Bilawal Bhutto Zaradari
Previous Post

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

Next Post

پاراچنار،مسلح افراد کی اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
firing

پاراچنار،مسلح افراد کی اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے کا طیارہ شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ  منظوری دے دی

سینیٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نظر ثانی کا بل منظور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students pakistan

پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ ، نوٹیفکیشن جاری

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023