NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
model bazar punjab

پنجاب میں 13 نئے ماڈل بازاروں کا آغاز، سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

Pak Admin by Pak Admin
7 فروری , 2025
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے عوام کو ایک ریلیف دیتے ہوئے 13 نئے ماڈل بازاروں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ان بازاروں میں معیاری اشیاء کم قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔

ان نئے ماڈل بازاروں کا آغاز اوکاڑہ، مظفرگڑھ، خانیوال، جہلم، نارووال، چنیوٹ، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد، جڑانوالہ (ضلع فیصل آباد)، بھلوال (ضلع سرگودھا)، چونیاں ، پتوکی (ضلع قصور) اور شرقپور شریف (ضلع شیخوپورہ) میں کیا جارہا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق ان بازاروں کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور ان ماڈل بازاروں کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

واضح رہے کہ ماڈل بازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیاء، پھل، سبزیاں، گوشت، اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں دستیاب ہوں گی۔ ان بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں عام بازاروں سے کم ہوں گی جس سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے گا۔

Tags: Mdel Bazar PunjabModel Bazars Cities ListNew Model Bazars
Previous Post

کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑی ای وی 9 لانچ کر دی، قیمت 4 کروڑ 32 لاکھ روپے مقرر

Next Post

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

پولیو کے قطرے نہ پلانے اور ڈیوٹی ٹیم سے لڑائی پر 4 افراد گرفتار

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے متعلق متضاد اطلاعات، حقیقت کیا ہے ؟

Elon Musk OpenAi

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی نے ایلون مسک کی 97.4 ارب ڈالرکی پیشکش ٹھکرا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

پنجاب میں میٹرک کے لیے روایتی دو مضامین کا آپشن ختم، نئے مضامین گروپس شامل

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023