NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
12 سال بعد  کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

12 سال بعد کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

Pak Admin by Pak Admin
3 مئی , 2023
in انٹرنیشنل
A A
0

واشنگٹن( نئی تازہ رپورٹ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ 12 سال بعد کوئی ملک غریب نہیں رہے گا اور اکثر ممالک کی آمدنی آج کے چین اور بھارت سے زیادہ ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں بل گیٹس کا خط پڑھا گیا جس میں انھوں نے کہا کہ امیر ممالک کے اہم منصوبوں اور ایجادات کو استعمال میں لانے کی وجہ سے 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا۔

بل گیٹس نے کہا کہ کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک امیر پڑوسی ممالک سے سیکھیں گے جن میں میڈیکل کے شعبے میں نئی ویکسین، زراعت میں بہتر بیج سے زیادہ پیداوار اور ڈیجیٹل انقلاب شامل ہیں۔
مائیکرو سافٹ کے بانی کے مطابق کم آمدنی والے ممالک دیگر شعبوں میں بھی جدید تبدیلیوں سے فائدہ اٹھاکر نئی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

بل گیٹس کے مطابق دنیا اس وقت پہلے سے بہتر حالت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کافی پُر امید ہوں اور پیش گوئی کرسکتا ہوں کہ 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب ملک نہیں رہے گا۔

بل گیٹس نے کہا کہ 2035 تک 70 فیصد سے زائد ممالک کی فی کس آمدنی آج کے چین سے زیادہ ہو جائے گی جبکہ 90 فیصد ممالک کی آمدنی بھارت کی موجودہ آمدنی سے بڑھ جائےگی۔

Previous Post

وزیر اعظم سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی ملاقات

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر  روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم  اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹوئٹر کے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریسز ہیک

ٹوئٹر کے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریسز ہیک

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023