NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

Pak Admin by Pak Admin
2 مئی , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔

یہ انکشاف وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی دستاویزات میں کیا گیا جس کے مطابق پاکستان میں ہر سال ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوجاتی ہے، جو 19.6 ملین ٹن بنتی ہے۔ اس طرح پاکستان کے شدید غذائی قلت کا شکار ہونے کے باوجود ہر سال 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہوجاتی ہے۔

وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق میں بتایا گیا کہ ہر سال کئی اقدامات کے وجہ سے کروڑوں ٹن غذا کا ضیاع ہوتا ہے، شکل، سائز اور رنگ کے معیار پرپورا نہ اترنے والی تازہ خوراک بھی ضائع کردی جاتی ہے، فیکٹریوں میں چھانٹی کے عمل کے دوران خوراک اکثر سپلائی کے لئے نہیں بھجوائی جاتی، جبکہ بڑی مقدار میں غذائی اشیا ایکسپائری تاریخ قریب ہونے یا گزر جانے پر دکانداریا صارفین بھی ضائع کر دیتے ہیں۔

دستاویز میں انکشاف ہوا ہےکہ غذائی اشیا کی زیادہ مقدارپاکستانی باورچی خانوں اور کھانے پینے کے مراکز پر ضائع ہوتی ہے، باورچی خانوں میں اکثر غذائی اشیا استعمال نہیں ہوتیں یا چھوڑ دی جاتی ہیں، گھروں اورکھانے پینے کے مراکز میں غذائی اشیا ضرورت سے زائد پکائی جاتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق اجناس اورپھلوں کومحفوظ کرنے کی سہولیات کی کمی بھی ضیاع کا بڑا سبب ہے۔

وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق نے خوراک کے ضیاع کوانفرادی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں آگاہی مہم کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

Previous Post

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

Next Post

وزیر اعظم سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

وزیر اعظم سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی ملاقات

12 سال بعد  کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

12 سال بعد کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر  روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

واٹس ایپ کون کون سے  موبائل فونز پر بند ہورہی ہے، مکمل فہرست

واٹس ایپ کون کون سے موبائل فونز پر بند ہورہی ہے، مکمل فہرست

محمد یار ولانہ کو رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا

محمد یار ولانہ کو رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023