NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فواد چوہدری  دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا. انہیں 27 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ نویدخان نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد چند گھنٹے قبل فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ عدالت نےفیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد طبی معائنے کیلئے فواد چوہدری کو پمز اسپتال بھجوایا-ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں فواد چوہدری کا مکمل طبی معائنہ کیاگیا اور ڈاکٹرز کی ٹیم نے انہیں تندرست قرار دیا۔

اسلام آباد : نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

Next Post

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے  دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ہو گیا، صوبائی وزیر

پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ہو گیا، صوبائی وزیر

انٹر بینک  اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر  255 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 255 روپے کا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Fawad Hassan Fawad ECP

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

رضوان کو بنگلہ دیش  لیگ  میچ میں پہنچنے کے لئے  ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023