NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

Pak Admin by Pak Admin
11 اپریل , 2023
in پنجاب
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی میں رینج روڈ کے قریب نامعلوم وجہ سے جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جھونپڑیوں میں آگ لگنے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر فوراً پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی اور ایک گنھٹے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ سے 8 جھونپڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فی الحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر ایک گھنٹے میں قابو پایا گیا، متاثرہ مقام پر سرچ آپریشن بھی کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق آگ سے بری طرح جھلس کر 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، یاسین نامی بچے کا جسم 100 فی صد جل چکا تھا۔

آتشزدگی کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد خاندان بے گھر ہوگئے۔آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Previous Post

لاکھوں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

Next Post

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم  تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

اسلام آباد انتظامیہ نے ہیپاٹائٹس پھیلانے پر تہزیب بیکرز کو سیل کر دیا

اسلام آباد انتظامیہ نے ہیپاٹائٹس پھیلانے پر تہزیب بیکرز کو سیل کر دیا

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ:کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے ٹکٹ  فروخت کے لیے دستیاب

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ:کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Muhammad Junaid Geo tv wedding

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

pakistan cricket

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب قیمتی کیمرے اور دیگر سامان چوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023