NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
siraj ul haq resign

چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوچکی ، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے۔سراج الحق

Pak Admin by Pak Admin
9 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف دو صوبوں میں الیکشن سے انارکی پھیلے گی، اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوچکی، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کم زور ہوگئی ۔ سراج الحق نے کہا کہ فل کورٹ کا مطالبہ صرف پی ڈی ایم نہیں، ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے۔

امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ صرف دو صوبوں میں الیکشن سے انارکی اور افراتفری پھیلےگی۔ ایسا الیکشن مذاق ہوگا۔

دریں اثناامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ حکمران جماعتوں کے مفادات کی لڑائی میں ملک کا بیڑہ غرق ہوگیا، سیاسی جماعتوں نے ڈائیلاگ کا راستہ نہ اپنایا تو حالات مزید خراب ہوں گے ۔

انہوں نےکہا کہ آج ملک میں آئین و قانون مذاق بن گیا ہے ، قانون صرف غریب کے لیے ہے، تمام ادارے ایک دوسرے کے ساتھ تصادم میں مصروف ہیں، حکمرانوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے عوام کو ریلیف ملا ہو۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات حکومت کی ناکامی ہیں، خیبرپختونخوا میں اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری کے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔ سراج الحق نے کہا ملک میں ایک ہی روز شفاف انتخابات مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔

Tags: Siraj-Ul_Haq
Previous Post

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

Next Post

علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

pmshehbaz

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 5 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لٹر مہنگا

result

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023