NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
7 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

ڈیرہ اسماعیل خان ( نئی تازہ رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس لیس نےسابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کو ہائی کورٹ رجسٹری کے باہر سے حراست میں لیا، پی ٹی آئی رہنما نے گرفتاری سے بچنے کیلئےاحاطہ عدالت میں پناہ لے رکھی تھی، سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری صبح سے ہی ہائی کورٹ کے باہر موجود رہی، بعد ازاں انہوں نے گرفتاری دے دی –

وکلا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پوراپنے خلاف تمام مقدمات میں ضمانت حاصل کر چکے تھے، پولیس کی جانب سے انہیں عدالت میں حاضری سے روکا جا رہا تھا، سابق وفاقی وزیر آج دن ڈیڑھ بجے عدالت پہنچے تو جج کچھ دیر پہلے جا چکے تھے، ڈی پی او نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ہائیکورٹ کے احاطے کو گھیرے میں لئے رکھا، علی امین گنڈا پور نے بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

گرفتاری سے قبل علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ کس کیس میں گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس کہتی ہے کہ مجھ پر ایف آئی آرز ہیں اور گرفتار کرنا ضروری ہے، مجھے نہیں پتا کہ میری گرفتاری کے پیچھے کون ہے، یہ کہتے ہیں کہ اوپر سے احکامات ہیں کہ گرفتار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پولیس پر بالکل اعتبار نہیں ہے، پرسوں مجھے بتایا گیا کہ میرے خلاف یہ کیسز ہیں جن پر میں نے ضمانت لی اور یہ آج مجھے گرفتار کر رہے ہیں، مجھ پر آج مزید ایف آئی آرز کردی گئیں۔

سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے بتایا کہ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت میں پولیس نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ڈی پی او سے مذاکرات کیے مگر بے سود رہے۔

علی امین گنڈا پورنے کچھ عرصہ قبل ایک دھمکی آمیز آڈیو جاری کی تھی جس میں عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دی تھی، جبکہ پولیس کے بارے میں بھی دھمکی آمیز گفتگو کی تھی۔ ان کے خلاف کیبر پختونخوا،پنجاب اور اسلام آباد میں متعدد مقدمات درج ہیں۔

Previous Post

عدلیہ، افواج کے خلاف بات پر پابندی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Next Post

فوجی افسروں کے خلاف گفتگو پرعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
Imran Khan

فوجی افسروں کے خلاف گفتگو پرعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

سیاسی صورتحال ، اسحاق ڈار نے امریکہ کا اہم دورہ منسوخ کردیا

بنچ سے الگ نہیں ہوا،جسٹس اطہر من اللہ ،ازخود نوٹس 4-3  سے مسترد قرار

بنچ سے الگ نہیں ہوا،جسٹس اطہر من اللہ ،ازخود نوٹس 4-3 سے مسترد قرار

Nawaz Sharif

کس اختیار سے اکثریتی پر اقلیتی رائے مسلط کی،نواز شریف کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

اسحاق ڈاررواں ماہ واشنگٹن میں امدادی اداروں کو ا صلاحات بارے بریفنگ دیں گے

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023