NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
توشہ خانہ پالیسی 2023  نافذ، اعلٰی  شخصیات  کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں،  قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ، اعلٰی شخصیات کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں، قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

Pak Admin by Pak Admin
14 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کرتے ہوئے اعلٰی حکومتی شخصیات پر قیمتی گاڑیاں، مہنگی گھڑیاں، زیورات اور دیگر قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی لگا دی۔

نئی پالیسی کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔ ان افراد پر ملکی و غیر ملکی شخصیات سے نقد رقم بطور تحفہ وصول کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔تاہم مجبوراً کیش تحفہ وصول کرنے پر پوری رقم قومی خزانے میں جمع کر انا ہوگی جبکہ تحائف کے طور پر ملنے والی گاڑیاں اور قیمتی نوادرات کوئی بھی شخصیت خریدنے کی مجاز نہیں ہوگی۔

فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحائف میں ملنے والی گاڑیاں سنٹرل پول میں شام کی جائیں گی جبکہ قیمتی نوادرات سرکاری مقامات پر سجائے جائیں گے ۔پالیسی کے تحت صدر، وزیراعظم، کابینہ ارکان، ججز، سول و ملٹری افسران 300 ڈالر سے کم مالیت کا تحفہ مارکیٹ قیمت کے مساوی رقم ادا کر کے خریدنے کے مجاز ہوں گے، 300 ڈالر سے زائد مالیت کے تحائف ریاست کی ملکیت ہوں گے جو نیلامی کے ذریعے عوام بھی خرید سکیں گے۔

نئی پالیسی کے مطابق سونے اور چاندی کے سکے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے کردیئے جائیں گے، صدر و وزیراعظم کے سوا دیگر شخصیات اپنے اہل خانہ کیلئےکسی قسم کا تحفہ وصول نہیں کر سکیں گی۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

Next Post

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف سماعت آج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف سماعت آج

آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

آئی ایم ایف سخت شرائط ، پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے، مذاکرات میں پیش رفت

مریم نواز اور حمزہ شہباز  کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

گورنرخیبر پختونخوا نے  انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

گورنرخیبر پختونخوا نے انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Examinations students

پاکستان میں او اوراے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023