NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ‌)‌عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ فوجداری کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔عدالت کی جانب سے عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا جو کچھ دیر بعد سنا یا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست کو خارج کردیا۔ عدالت نے اس کیس میں عمران خان کو کل منگل 7 مارچ کو طلب کر رکھا ہے۔ عمران خان کے وکیل نے کہا ہےکہ وہ عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر نے جا رہے ہیں۔

Previous Post

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

Next Post

امیتابھ بچن فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
امیتابھ بچن فلم  شوٹنگ کے دوران  زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

امیتابھ بچن فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

nepra

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

president Zardari

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023