NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس نے 6 سالہ  بچی کو  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے  پڑوسی کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2023
in تازہ ترین, سندھ, صفحہ اول
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) پولیس نے ملیر کے علاقے بن قاسم میں 6 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ملیر حسن سردار نے مقتولہ بچی کے والد کے ہمراہ میڈ یا سے گفتگو میں بتایا کہ گرفتار ملزم انتظار حسین مقتولہ بچی کا پڑوسی اور پیشے کے لحاظ سے رنگ ساز ہے،مرکزی ملزم انتظار پنجاب کے شہر لیہ کا رہائشی ایکرنگ ساز ہے جو پینٹ وغیرہ کے کام کی وجہ سے کراچی میں رہائش پذیر ہے۔ ملزم نے بچی کو بہلا پھسلا کر اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ واردات کے بعد ملزم کے ساتھی اللہ رکھا نے لاش ٹھکانے لگانے میں انتظار کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بچی کے والد اور لواحقین سے وعدہ کیا تھا کہ اس انسانیت سوز درندگی کے بھیانک واقعہ میں 24 گھنٹوں میں پیش رفت ہوگی اور ملیر پولیس نے بچی کے جنازے سے پہلے درندے اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے جو بچی کے محلے میں رہتا ہے۔

واضح رہے کہ بن قاسم ٹاؤن پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی شکایت پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 363 اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت گزار نے کہا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے ٹیکسی ڈرائیور ہے جو اپنے خاندان کے ساتھ بن قاسم کے داتا نگر میں گزشتہ 8 سے 9 برس سے رہائش پذیر ہے۔والد کے مطابق وہ 27 فروری کو صبح 7 بجے گھر سے روزی روٹی کمانے کے لیے ٹیکسی میں نکلا اور اس کی بیوی نے اسے بیٹی کی گمشدگی کی اطلاع فون پر دی ۔چی اسی محلے میں دکان سے کھانے کی اشیا خریدنے کے لیے صبح 8 بجے گھر سے نکلی تھی۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ جب شکایت گزار گھر پہنچا تو پڑوسیوں اور دکاندار سے بھی ملاقات کی جس نے اسے بتایا کہ لڑکی دکان پر آئی تھی اور کچھ کھانے کی چیزیں خرید کر وہاں سے چلی گئی ہیں۔والد نے محلے سے اپنی بیٹی کی تلاش جاری رکھی لیکن اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔

Previous Post

عدالت نے لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

Next Post

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر20 فیصد کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  بڑھا کر20 فیصد  کردی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر20 فیصد کردی

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن  بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی  ملک سے فرار کی کوشش کے دوران  گرفتار

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ملک سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام  پیشگی  شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام پیشگی شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

Chief election commissioner

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کر دیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3018 shares
    Share 1207 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023