NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن گئی، کل ملاکر 100 آدمی اکٹھے ہوئے، رانا ثنا اللہ

Pak Admin by Pak Admin
26 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی ہے۔ کل ملاکر 100، سوا سو آدمی اکٹھے ہوئے ، 80 فیصد کہتے ہیں ہمیں چھوڑ دیں۔اتوار کوفیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کبھی اسلام آباد پر حملہ آور ہوتا ہے تو کبھی اسلام آباد سیل کرنے کی دھمکی دیتا ہے، ناکامیوں کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا حربہ استعمال کیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے آٹھ ماہ سے ملک میں فتنہ اور فساد برپا کر رکھا ہے، ان کابیانیہ صرف اور صرف کنفیوژن پھیلانے کے لئے ہے، عمران خان نے پونے چار سال مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی اور اب مسائل بڑھانے کی کوشش کررہا ہے،ہم ملک کومسائل سے نکالنے کی کوششوں میں لگے ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی ہے جیل بھروتحریک میں کل ملاکر 100، سوا سو آدمی اکٹھے ہوئے ہیں، ان میں سے بھی 80 فیصد ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہمیں چھوڑ دیں، وہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ ہمیں ورغلاکر لے آئے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو جیل جانا چاہتا ہے اس کو جیل ہی بھیجا، بیگار کیمپ نہیں بھیجا، سب کو 30،30 دنوں کےلیے بند کیا گیا ہے، انہوں نے کہا جب جیلیں بھرنی ہیں تو پہلے دوردراز کی جیلیں بھریں گے، ڈی جی خان، راجن پور، مظفرگڑھ اور شاہ پور کی جیلوں میں کافی گنجائش ہے، اس کے بعد لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی کی جیلیں بھریں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پرویز الہٰی کہہ رہے تھے کہ فلاں کیس فلاح جج کے پاس لگانا ہے، ہمارا موقف ہے از خود نوٹس لیتے ہوئے اس کی انکوائری کی جائے، پرویزالہٰی نے جج کے ساتھ تعلق کا تاثر کیوں دیا؟ انہوں نے کہا کہ تحقیقات تک کسی معزز جج پر الزام لگانے کے حق میں نہیں ہوں۔

Previous Post

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

Next Post

پی ایس ایل 8 ، کنگزکے ہاتھوں سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
پی ایس ایل 8 ،  کنگزکے ہاتھوں  سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے  شکست

پی ایس ایل 8 ، کنگزکے ہاتھوں سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

راجن پور، این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری کامیاب

پی ایس ایل،  قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر  دیا،  زلمی کو 40 رنز سے شکست

پی ایس ایل، قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، زلمی کو 40 رنز سے شکست

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

EID 2024 holidays

سعودی عرب میں ملازمین کے لیے عید تعطیلات کا اعلان ہو گیا

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023