NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قرض فراہم کرنے  والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب”  غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2023
in ٹیکنالوجی, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ “منی باکس” اور “منی کلب” نام کی قرض فراہم کرنے والی ایپس غیر منظور شدہ ہیں، شہری کسی قسم کے لین دین سے گریز کریں۔

ایس ای سی پی کے مطابق مذکورہ دونوں ایپس غیر منظور شدہ ہیں اور قرض خواہوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ بیان کے مطابق ایس ای سی پی کے علم میں آیا ہے کہ مندرجہ بالا دونوں ایپس صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے لائسنس یافتہ نان بینکنگ فنانس کمپنیز کا نام استعمال کر رہی ہیں ۔

بیان کے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سےکسی بھی لائسنس یافتہ نان بینکنگ فنانس کمپنی کو “منی باکس” اور “منی کلب” نامی ایپس لانچ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق قانون کے مطابق لائسنس یافتہ نان بینکنگ فنانس کمپنیز کوئی بھی ایپ ایس ای سی پی کی منظوری حاصل کرنے کے بعد ہی جاری کر سکتی ہیں۔

Previous Post

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست

Next Post

امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
Next Post
امریکی  وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

شمالی وزیرستان،سی ٹی ڈی ٹی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں تین زیر حراست ملزمان ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارےگئے

الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں  گے

الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

نئے نیب قانون میں موجود کچھ کوتاہیاں ہم دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

profit ratio national savings

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کی گئی ، تفصیلات جاری

دلچسپ  مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز  کے خلاف 4 وکٹوں سے  کامیابی

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023