NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

راجن پور، این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری کامیاب

Pak Admin by Pak Admin
27 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

راجن ( نئی تازہ رپورٹ ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد محسن لغاری نے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ نشست پی ٹی آئی کے سردار جعفر لغاری کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی

حلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے محمد محسن لغاری 90392 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم ليگ ن کے عمار احمد خان لغاری 55218 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے اختر حسن خان گورچانی 20 ہزار 74 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے ،تحریک لبیک پاکستان کے محمود احمد نے 3 ہزار 961 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 193 کی یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار جعفر لغاری کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Previous Post

پی ایس ایل 8 ، کنگزکے ہاتھوں سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

Next Post

پی ایس ایل، قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، زلمی کو 40 رنز سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
پی ایس ایل،  قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر  دیا،  زلمی کو 40 رنز سے شکست

پی ایس ایل، قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، زلمی کو 40 رنز سے شکست

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

اٹلی جانے وا لی کشتی کے حادثہ میں 28 پاکستانی جاں بحق ، سفارت خانے کی تصدیق

اٹلی جانے وا لی کشتی کے حادثہ میں 28 پاکستانی جاں بحق ، سفارت خانے کی تصدیق

Supreme court of Pakistan

چار ججز الگ ، سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت متعارف، تفصیلات جاری کر دی گئیں

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت متعارف، تفصیلات جاری کر دی گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023