NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیب  نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
21 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

راولپنڈی (نئی تازہ رپورٹ) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا۔نیب راولپنڈی نے 9 مارچ کی طلبی کا نوٹس جاری کیا، قومی احتساب بیورو نے 8 نومبر 2022 کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کی تھیں جس کے بعد کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن، سرکاری توشہ خانہ کے افسران کا ابتدائی بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے، ڈی جی نیب راولپنڈی توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ نیب نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی، اور پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کو بھی طلب کیا ہے، جبکہ کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم دبئی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تحقیقات کرنے والی نیب کی ٹیم جلد متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔

Previous Post

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Next Post

ہم مل کر خوشحال مستقبل کی خاطر دہشت گردی کے خطرے پر غالب آئیں گے، جنرل عاصم منیر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
ہم مل کر خوشحال مستقبل کی خاطر دہشت گردی کے خطرے پر غالب آئیں گے، جنرل عاصم منیر

ہم مل کر خوشحال مستقبل کی خاطر دہشت گردی کے خطرے پر غالب آئیں گے، جنرل عاصم منیر

Chief election commissioner

صوبائی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

عمران خان بدھ کوگرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

Shadab Lanka Primier League

شاداب خان کی لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں بھی چار وکٹیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023