NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
16 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, غیر زمرہ جات, قومی, کھیل
A A
0

کراچی (نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کو ہوم گرائونڈ پر مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جمعرات کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 59 اور شرجیل خان 34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسلام آباد کے رومان رئیس، محمد وسیم جونیئر اور ٹام کرن نے دو دو وکٹیں حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 174 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے گولن منرو نے 58 اور اعظم خان نے 44 رنز بنائے۔ ریسی وین ڈر ڈوسین 31 اور فہیم اشرف 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ٹام کرن 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر اور محمد موسی نے 2،2 جبکہ کپتان عماد وسیم نے 1 وکٹ حاصل کی۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ میں اسے پشاور زلمی ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

Previous Post

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے

Next Post

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
نیب  نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا

ہم مل کر خوشحال مستقبل کی خاطر دہشت گردی کے خطرے پر غالب آئیں گے، جنرل عاصم منیر

ہم مل کر خوشحال مستقبل کی خاطر دہشت گردی کے خطرے پر غالب آئیں گے، جنرل عاصم منیر

Chief election commissioner

صوبائی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

electric bus CDA Islamabad route

اسلام آباد میں الیکٹرک اور فیڈر بسوں کے آپریشنز کے حوالے سے اہم اجلاس

PAKISTAN SBP

یکم مئی کو بینک تعطیل ہو گی، اسٹیٹ بینک کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023