NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمر کوٹ میں زائرین کی کشتی جھیل میں الٹنےسے 6 افراد ڈوب گئے

عمر کوٹ میں زائرین کی کشتی جھیل میں الٹنےسے 6 افراد ڈوب گئے

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2023
in تازہ ترین, سندھ, قومی
A A
0

عمر کوٹ(نئی تازہ رپورٹ) عمر کوٹ میں زائرین کی کشتی کلانکر جھیل میں الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے تین لاشین نکال لیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ دھورونارو کے علاقے میں پیش آیا ، بتایا گیا ہے کہ زائرین درگاہ سیھڑ فقیر کی زیارت کے بعد واپس جا رہے تھے۔
ڈوبنے والے تمام افراد کا تعلق گاؤں کنھار اور ایک ہی خاندان سے تھا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں ایک بچی کی لاش بھی شامل ہے، جبکہ دیگر تین کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔رات کو اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا تھا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
…..

Previous Post

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

Next Post

پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post

پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

court order imran bushra

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کےخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم

انتخابات کی تاریخ  کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

الیکشن کمیشن کی مشاورت سے معذرت، صدر نے 9 اپریل کو پنجاب، خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

earthquake

24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت متعدد شہر لرز اٹھے

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023