NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بجلی صارفین پر 3.82 روپے فی یونٹ پاور ہولڈنگ لیوی عائد  ، ای سی سی نے منظوری دے دی

بجلی صارفین پر 3.82 روپے فی یونٹ پاور ہولڈنگ لیوی عائد ، ای سی سی نے منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
13 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز)حکومت نے بجلی صارفین پر پاور ہولڈنگ لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اقتصادی رابطہ کمیٹی.
( ای سی سی)نے فی یونٹ 3.82 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت پر لیوی کا نفاذمرحلہ وار ہوگا جس کے لئےنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق فروری اورمارچ کے لیے 43 پیسے پاور ہولڈنگ لیوی عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے جب کہ مارچ سے جون تک 3.39 روپے اضافی لیوی شامل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ، جولائی سے اکتوبر تک 43 پیسے کے ساتھ مزید ایک روپے لیوی( ٹیکس) عائد ہو گا اور 3.39 روپے لیوی ختم ہوجائے گا۔ اسی طرح نومبر 2023ء سے جون 2024ء تک 1.43 روپے لیوی عائد رہے گا۔

پاور ہولڈنگ لیوی کا اطلاق 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا، لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے بجلی صارفین بھی پاورہولڈنگ لیوی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ حکومت نے سیلاب متاثرین اور زرعی صارفین کے لیے 2.75 روپے فی یونٹ ریلیف ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تا کہ آمدن بڑھا کر آئی ایم ایف کو مطمئن کیا جا سکے۔

Previous Post

کراچی، امریکہ سے آنے والے مسافرسے دو کروڑروپے سے زائد کے 51 موبائل فونز برآمد

Next Post

آئی ایم ایف شرائط، حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف شرائط،  حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں  دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف شرائط، حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے  مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

لاہور قلندرز  کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو  ایک رن سے شکست

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست

قرض فراہم کرنے  والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب”  غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

اسلام آباد ضلع میں یونین کونسلوں کی تعداد 125 تک پہنچ گئی، اعتراضات پر آج سے سماعت

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023