NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
moon sight UK

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2025
in انٹرنیشنل, صفحہ اول
A A
0

مانچسٹر (نئی تازہ رپورٹ) سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30 مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے کیونکہ عید کا چاند نظر 30 مارچ کو نظر آیا اور چاندنظر آنے کے بعد ہی 31 مارچ پیر کو عید منائی گئی ۔

این این آئی نیوز ایجنسی کے مطابق سنی رویت ہلال بورڈ یو کے کا اجلاس جامع مسجد انوار الحرمین چیتھم ہل مانچسٹر میں منعقد ہوا جس کی صدارت مفکر اسلام حضرت مولانا علامہ قمر الزمان اعظمیٰ نے کی ۔

رویت ہلال بورڈ کے اجلاس میں علماءکرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں علامہ ظفر محمود فراشوی ،علامہ ساجد ہاشمی برنلے ، علامہ دین محمد سیالوی نیلسن ، مولانا فضل قیوم مانچسٹر ، مولانا ابو یو شام چیڈل ، مولانا مفتی سہیل رضا ، مولانا نظام اشرف ، مفتی محمد ایوب اشرفی ، مولانا ارشد مصباحی اور پیر نواالعارفین صدیقین اور دیگر علماءکرام شامل تھے ۔

سنی رویت ہلال بورڈ یو کےاجلاس میں عید الفطر کا چاند نظر آنے اور عید بروز پیر 31 مارچ 2025 کو منانے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ اجلاس میں واضح کیا گیا گیا کہ جن افراد نے بغیر کسی شرعی شہادت کے چند اسلامی ممالک کی تائید میں اتوار 30مارچ کو عید منائی تھی ان پر اس روزے کی قضا واجب ہے کیونکہ دنیا میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی ۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

Next Post

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
accident Ambulance

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

students

کراچی : نویں، دسویں کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ، ایڈمٹ کارڈ ویب سائٹ پر جاری

students

کراچی بورڈ کے زیرِ انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

Traffic Tanker Truck

کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رفتار کی حد مقرر، ڈرائیورز کے ڈرگ ٹیسٹ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

earthquake

اسلام آباد، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

نارمل پاسپورٹ  10 کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا

سعودی عرب میں ہزاروں افغان باشندوں سے پاکستانی پاسپورٹس برآمدگی ، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023