NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چھ منٹ روزانہ کی سخت ورزش الزائمرز سے بچا ئو میں مدد گار

چھ منٹ روزانہ کی سخت ورزش الزائمرز سے بچا ئو میں مدد گار

سخت جسمانی سرگرمی کے چھوٹے دورا نیوں سے دماغ کو کمزور ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ۔ نیوزی لینڈ میں تحقیق

Pak Admin by Pak Admin
14 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صحت, صفحہ اول
A A
0

اوٹاگو(نئی تازہ مانیٹرنگ) نیوزی لینڈ میں ہوئی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ چھ منٹ روزانہ کی سخت نوعیت کی ورزش الزائمرز سے بچا ئو میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
اوٹاگو یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں سائنس دانوں کو یہ بات معلوم ہوئی کہ سخت جسمانی سرگرمی کے چھوٹے چھوٹے دورا نیوں سے دماغ کو کمزور ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
تحقیق کا مقصد برین ڈیرائیوڈ نیوروٹروفک فیکٹر (بی ڈی این ایف) نامی مخصوص پروٹین کی پیداوار بڑھانے کا بہترین طریقہ جاننا تھا۔
اس پروٹین کو دماغ کی تخلیق، سیکھنے اور یادداشت کے عمل کے ساتھ نئے روابط بنانے کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

جانوروں کے مطالعوں میں معلوم ہوا کہ بی ڈی این ایف کی مقدار میں اضافہ دماغ کی ساخت اور یادداشت بہتر کر کے سیکھنے کی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔تحقیق نے اس پروٹین کی پیداوار میں اضافے کے لیے چار مختلف طر یقے استعمال کئے جن میں 20 گھنٹے کا فاقہ، 90 منٹ کی کم شدت کی سائیکلنگ، چھ منٹ کی سخت ورزش جو40 سیکنڈ کی سائیکلنگ اور 20 سیکنڈ وقفے پر مشتمل تھی یا فاقہ اور ورزش دونوں شامل تھے۔
تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ قلیل مدتی لیکن سخت ورزش بی ڈی این ایس میں اضافے کے لیے سب سے موثر طریقہ تھا۔ اس طریقے سے دوسرے طریقوں کی نسبت پانچ گنا زیادہ مطلوبہ پروٹین پیدا ہوئی۔

محققین کے مطابق اس کی ممکنہ وجہ شدید ورزش کے سبب پلیٹلیٹس کی تعداد کا بڑھنا ہوسکتی ہے ۔

Previous Post

کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم کوبچھڑے 11 برس ہو گئے

Next Post

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو اہم مشاورت کے لئے لندن بلا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
FBISE Islamabad Board
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
Next Post
نواز شریف نے  رانا ثنا اللہ کو اہم مشاورت کے لئے لندن  بلا لیا

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو اہم مشاورت کے لئے لندن بلا لیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

سام سنگ کا  نیا گلیکسی اے 14  فون متعارف ، قیمت کتنی، پاکستان میں کب آئیگا؟

سام سنگ کا نیا گلیکسی اے 14 فون متعارف ، قیمت کتنی، پاکستان میں کب آئیگا؟

bank holiday

دو غیر ملکی کمپنیوں سمیت پانچ کو ڈجیٹل بینکنگ کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

US presidential elections detail and history

امریکی صدر کا انتخاب : کتنے مراحل سے گزرنا ہوتا ہے، جامع جائزہ

Lahore Smog School closed

سموگ بے قابو، حکومت کا لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023