NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چینی فوج  کی تائیوان کے گرد  ایک بار پھرجنگی مشقیں

چینی فوج کی تائیوان کے گرد ایک بار پھرجنگی مشقیں

مشقوں کا مقصد مشترکہ جنگی صلاحیتوں کو جانچننے کے ساتھ بیرونی قوتوں اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کا مقابلہ کرنا تھا

Pak Admin by Pak Admin
9 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, صفحہ اول
A A
0

بیجنگ (نئی تازہ مانیٹرنگ) چین کی فوج نے تائیوان کے گرد ایک بار پھرجنگی مشقیں کی ہیں جن میں زمینی اور سمندری حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی.
یہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری ایسی مشقیں ہیں۔
پیپلز لبریشن آرمی نے ایک بیان میں کہا کہ اس کی افواج نے تائیوان کے ارد گرد سمندر اور فضائی حدود میں مشترکہ جنگی تیاریوں کے گشت اور حقیقی جنگی مشقوں کا انعقاد کیا ہے۔
..اتوار کو جاری ایک مختصر بیان میں بتایا گیاکہ مشقوں کا مقصد مشترکہ جنگی صلاحیتوں کو جانچننے کے ساتھ بیرونی قوتوں اور تائیوان کی آزادی کی علیحدگی پسند قوتوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کاپختہ انداز میں مقابلہ کرنا تھا۔
واضح رہے کہ تائیوان کوچینی حکومت اپنا علاقہ سمجھتی ہے۔
چین نے گزشتہ ماہ کے آخر میں بھی اسی قسم کی مشقیں کی تھیں، تائیوان کے میڈیا نے کہا تھا کہ 43 چینی طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی لائن کو عبور کیا، جو دونوں اطراف کے درمیان ایک غیر سرکاری بفر ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ اگست میں چین نے تائیوان کے قریب ایسے موقع پر جنگی مشقوں کا انعقاد کیا تھاجب امریکی ایوان کی اس وقت کی اسپیکر نینسی پیلوسی علاقے کے دورہ پر تھیں۔

Previous Post

سکھر ، ڈاکو سستے اسٹال سے 20 تھیلے آٹا چھین کر فرار ہو گئے

Next Post

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
سعودی  ولی عہد  اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے درمیان ملاقات

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلبی

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی  الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

مکی آرتھرنے   ہیڈ کوچ  کا عہدہ سنبھالنے کے لیے  وقت مانگ لیا

مکی آرتھرنے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے وقت مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

سانحہ نو مئی : عمران خان 14 میں سے 10 مقدمات میں قصور وار قرار

civil awards Pakistan

مختلف شعبوں کی 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2385 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023