NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی  ولی عہد  اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے درمیان ملاقات

File Photo

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
9 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

ریاض(نئی تازہ مانیٹرنگ)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے
سعودی میڈیا نے پیر کی صبح اطلاع دی کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے العلا میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں سعودی عرب اور پاکستان کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر ایک ہفتے کے سرکاری بیرونی دورے پر گئے ہوئے ہیں۔ وہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

Tags: army chiefMBS
Previous Post

چینی فوج کی تائیوان کے گرد ایک بار پھرجنگی مشقیں

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلبی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلبی

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی  الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

مکی آرتھرنے   ہیڈ کوچ  کا عہدہ سنبھالنے کے لیے  وقت مانگ لیا

مکی آرتھرنے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے وقت مانگ لیا

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے  عالمی برادری  کا8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد  کا اعلان

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے عالمی برادری کا8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

رضوان کو بنگلہ دیش  لیگ  میچ میں پہنچنے کے لئے  ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

رضوان کو بنگلہ دیش لیگ میچ میں پہنچنے کے لئے ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023