NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
karachi earthquake

earthquake1

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Pak Admin by Pak Admin
4 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ فوری طور پرکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بدھ کولاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
زلزلے کا مرکز لاہور سے مغرب میں 34 کلو میٹر ریکارڈ کیا گیا جو شیخوپورہ سے 12 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارت میں بھی محسوس کئے گئے۔

ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Previous Post

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

Next Post

آرمی چیف غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
president zardari
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا...

Read more
Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
Next Post
general Asim Muneer

آرمی چیف غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

ممنوعہ فنڈنگ، عمران خان کی زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد

ECP Election commission of Pakistan

انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری

پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث عسکریت پسند مارے گئے۔ افغان حکام

پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث عسکریت پسند مارے گئے۔ افغان حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PAK Vs AUS

آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں دو وکٹوں سے شکست

nab

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، دفتر سیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023