NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
KIA Electric Vehicle EV9 Pakistan

کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑی ای وی 9 لانچ کر دی، قیمت 4 کروڑ 32 لاکھ روپے مقرر

Pak Admin by Pak Admin
7 فروری , 2025
in قومی
A A
0

کیا موٹرز KIA motors نے پاکستان میں اپنی نئی مکمل طور پر الیکٹرک گاڑی ای وی 9 ۔ جی ٹی لائن SUV لانچ کر دی ہے، جس کی قیمت 4 کروڑ 32 لاکھ روپے ہے۔

کیا کی یہ ای وی 9 ۔ جی ٹی لائن گاڑی 99.8 کلو واٹ کی لیتھیم آئن بیٹری سے لیس ہے اور 505 کلومیٹر (WLTP) تک کی آل الیکٹرک رینج فراہم کرتی ہے۔ اس میں 400V اور 800V دونوں چارجنگ آپشنز موجود ہیں۔ DC فاسٹ چارجنگ کے ذریعے 350 کلو واٹ کی طاقت سے صرف 24 منٹ میں گاڑی 10 سے 80 فیصد تک چارج ہو سکتی ہے، جبکہ AC نارمل چارجنگ پر 220 واٹ V/48A سپلائی کے ساتھ تقریباً 9 گھنٹے 45 منٹ میں مکمل چارج ہو گی۔

ای وی 9 ۔ جی ٹی لائن میں ڈوئل موٹر آل وہیل ڈرائیو (AWD) سسٹم نصب ہے، جو 5.3 سیکنڈ میں صفر سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرتا ہے اور 282.6 کلو واٹ پاور اور 700 این ایم ٹارک فراہم کرتا ہے۔ گاڑی میں مختلف ڈرائیونگ موڈز جیسے نارمل، ایکو، اسپورٹ، مائی ڈرائیو، اور ٹیرین موڈ (برف، مٹی، ریت کے لیے) بھی شامل ہیں۔

گاڑی کے اندر مصنوعی چمڑے کی 6 گرم اور ہوادار نشستیں، 12 انچ کا ہیڈ اپ ڈسپلے، 12.3 انچ کا ڈیجیٹل انسٹرومنٹ کلسٹر اور 14 اسپیکر کے ساتھ میریڈیئن ساؤنڈ سسٹم موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سینٹر کنسول کی توسیع، وائرلیس چارجنگ پیڈ اور اسمارٹ پاور ٹیل گیٹ جیسے فیچرز بھی دستیاب ہیں۔

ای وی 9 ۔ جی ٹی لائن میں ایل ای ڈی فرنٹ لیمپ، ڈیجیٹل سائیڈ مررز، فلش ڈور ہینڈلز اور 21 انچ کے الائے وہیل کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔ گاڑی کی حفاظتی خصوصیات میں فارورڈ کولیژن اوائیڈنس اسسٹ (FCA 2.0)، بلائنڈ اسپاٹ کولیژن اوائیڈنس اسسٹ (BCA)، لین کیپنگ اسسٹ (LKA)، سراؤنڈ ویو مانیٹر (SVM)، ایداپٹو کروز کنٹرول اور ریئر کراس ٹریفک کولیژن اوائیڈنس اسسٹ جیسے فیچرز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر حفاظتی خصوصیات میں ABS، ہل اسٹارٹ اسسٹ کنٹرول (HAC)، ٹریلر اسٹیبلٹی اسسٹ (TSA)، ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم (TPMS) اور ریئر اوکوپنٹ الرٹ بھی موجود ہیں۔

یہ ای وی 9 ۔ جی ٹی لائن پہلے ہی نومبر 2024 میں لاس اینجلس آٹو شو میں دنیا بھر میں متعارف کرائی جا چکی ہے۔

Tags: EV9 Price in PakistanKIA Electric carKIA EV9KIA Pakistan EV9 Price
Previous Post

گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، ہائی کورٹ سے حکم جاری

Next Post

پنجاب میں 13 نئے ماڈل بازاروں کا آغاز، سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
model bazar punjab

پنجاب میں 13 نئے ماڈل بازاروں کا آغاز، سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

پولیو کے قطرے نہ پلانے اور ڈیوٹی ٹیم سے لڑائی پر 4 افراد گرفتار

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے متعلق متضاد اطلاعات، حقیقت کیا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

students examination

پنجاب: پہلی بار میٹرک امتحانات میں تھری ڈی بار کوڈ رول نمبر سلپس کا استعمال کیا جائے گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023