NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
KPK internship scheme launched

خیبر پختونخوا کے 25 ہزار افراد کو مفت انٹرن شپ فراہم کی جائے گی، اہم پروگرام کا آغاز ہو گیا

Pak Admin by Pak Admin
6 دسمبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کے لیے اہم پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق اس پروگرام کے تحت صوبہ کے نوجوانوں پر 11 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم خرچ کی جائے گی، جبکہ 60 ہزار نوجوانوں کو مفت تربیت دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 25 ہزار افراد کو مفت انٹرن شپ فراہم کی جائے گی، جبکہ 42 ہزار نوجوانوں کو 80 ہزار روپے تک کی گرانٹس ملیں گی۔ یہ گرانٹس خاص طور پر دیہی علاقوں اور ضم اضلاع کے نوجوانوں کے لیے مختص کی جائیں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سرکاری ٹیکنیکل اداروں سے 37 ہزار نوجوان فارغ التحصیل ہیں، جب کہ نجی ٹیکنیکل اداروں سے 36 ہزار نوجوان تعلیم مکمل کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین کا منصوبہ شروع

پروگرام کے پہلے مرحلے میں 19 ہزارنوجوان افراد کو شامل کیا جائے گا جن میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں،بتایا گیا ہے کہ اب تک 806 افراد کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔ گرانٹس کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اب تک 312 افراد درخواست دے چکے ہیں۔

Tags: KPK internshipKPK Internship SchemeKPK Rs.80000 GrantKPK Youth Grants
Previous Post

یوٹیوب نے 2024 کی مقبول پاکستانی ویڈیوز اور تخلیق کاروں کی فہرست جاری کر دی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
CM Punjab Solar Scheme

وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

kpk chief minister

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، احتجاج میں آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، گنڈاپور

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلیے ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کر دی

maryam nawaz meeting cm

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں  بڑی کارراوائی ،  11 کروڑ ڈالر سے زائد  کی منشیات برآمد

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں بڑی کارراوائی ، 11 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023