NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Jusitce Faez Attack, Passport cancelled

جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ،23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل ،برطانیہ سے حوالگی کی درخواست

Pak Admin by Pak Admin
9 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کرلیے گئے ہیں۔ ان افراد کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو باضابطہ خط بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

پی سی ایل میں شامل افراد میں سے کوئی بھی پاکستان واپس آیا، تو اسے گرفتار کر کے ملک میں درج مقدمے میں شامل تفتیش کیا جائے گا۔

ان افراد میں نواز شریف کی لندن رہائش کے باہر احتجاج میں پیش پیش رہنے والے شایان علی اور پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی ملائیکہ بخاری کا نام بھی شامل ہے، جو بہن کے علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں۔

ذرائع کے مطابق اس لسٹ میں سدرہ طارق، حبہ طارق، سعدیہ فہیم، فہیم گلزار، محسن حیدر، ضمیر اکرم، سردار تیمور، ماہین فیصل، وقاص چوہان،محمد پرویز علی اور رخسانہ کوثر جیسے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔

اسی طرح مہران حبیب، ظہیر احمد، رحمان انور،شیخ محمد جمیل اور محمد صادق خان کے نام بھی پی سی ایل میں شامل کرلیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خدیجہ کاشف، محمد نوید افضل، سلیمان علی شاہ ، شہزاد قریشی اور بلال انور کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

مذکورہ 23 افراد کے پاسپورٹس معطل کر دیے گئے ہیں اور برطانوی حکام سے ان کی حوالگی کے لیے باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔

Tags: Justice Faez Attack PCLJustice Faez Isa AttackPakistanis Passports suspendedPCL 23 Names
Previous Post

پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں یوم اقبال کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

Next Post

فیڈرل سروس ٹریبونل کے چار ارکان کی تعیناتی، وزارت قانون سے نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
FST members appointed

فیڈرل سروس ٹریبونل کے چار ارکان کی تعیناتی، وزارت قانون سے نوٹیفکیشن جاری

Pakistan won in Australia after 22 years

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

National Assembly

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو، 200 سے زائد آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

patient in hospital ward

وفاقی ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تحت چلانے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PTI flag insaf

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف  اپیل دائر

بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023