NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
train pakistan railway

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
11 جون , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے ایام میں سفر کرنے والوں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

پاکستان ریلوے کےمطابق عید الاضحیٰ پر کرایوں میں کمی ریلوے کے زیرانتظام تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگی، یہ رعایت خاص طور پر موجودہ بکنگ کے لیے دستیاب ہوگی، اور مسافر کم قیمت پر ٹکٹ کی بکنگ کراسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق عید پر چلائی جانے والی سپیشل ٹرینوں پرنہیں ہوگا، رعایت صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گی۔

یاد رہے کہ پاکستان ریلوے نے گذشتہ ماہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ٹرین کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مسافروں کو عید کے تینوں ایام میں رعایت دی جائےگی، واضح رہے کہ اس سال پاکستان میں عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو منائی جائے گی۔

حکومت نے عید کے موقع پر 17 سے 19 جون 2024 تک تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

Tags: eid ul adha 2024 railway discounteid ul adha rail fare discountrailway fare eid discount
Previous Post

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

Next Post

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
currency

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کا اعلان

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید الاضحیٰ سے قبل 9 روپے کمی کا امکان

punjab minister mujtaba

پنجاب، 5446 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ

hajj mina

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، لاکھوں عازمین منیٰ کے لیے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

jazz cash bisp agreement

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم اب جاز کیش سے حاصل کی جا سکتی ہے

بٹگرام : چیئرلفٹ کے  مالک  اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام : چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023