NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ghee

یوٹیلیٹی اسٹورز پررجسٹرڈ اور عام صارفین کے لیے گھی کی قیمت 18 روپے کم ہو گئی

Pak Admin by Pak Admin
27 مئی , 2024
in قومی
A A
0

یوٹیلیٹی اسٹورز پرسبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ رجسٹرڈ صارفین کو گھی اب 393 روپے کے بجائے 375 روپے فی کلوگرام دستیاب ہوگا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے بیان کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کےلیے گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو گرام کمی کی گئی ہے، یوٹلیٹی سٹورز سے بی آئی ایس پی رجسٹرڈ صارفین کےلیے گھی اب 393 روپے کے بجائے 375 روپے فی کلوگرام دستیاب ہوگا ۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق عام صارفین کے لیے بھی گھی کی قیمت میں18 روپے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے، عام صارفین کو گھی 463 روپے کے بجائے اب 445 روپے فی کلوفراہم کیا جائے گا۔
تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

Tags: GHEE PRICE REDUCEDUTILITY STORES GHEE PRICE
Previous Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 28 مئی یوم تکبیر پرسرکاری تعطیل اعلان کر دیا

Next Post

28 مئی یوم تکبیر کے موقع پربینک بند رہیں گے ، سٹیٹ بینک کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
holiday

28 مئی یوم تکبیر کے موقع پربینک بند رہیں گے ، سٹیٹ بینک کا اعلان

nab

ترمیمی آرڈیننس جاری ، نیب ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردی گئی

students examination

فیڈرل بورڈ کے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی

watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا فیصلہ

“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش، اپریل میں پہلے کارگو کی آمد متوقع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023