NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students examination

فیڈرل بورڈ کے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
27 مئی , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت منگل 28 مئی کو ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن ( ایٍف ڈی ای) نے کہا ہے کہ 28 مئی کے پریکٹیکل اور پیپرز یوم تکبیرکی تعطیل کی وجہ سے ملتوی ہو گئے ہیں۔

ایٍف ڈی ای کے مطابق 28 مئی کو ہونے والے پریکٹیکل امتحان اب ہفتہ یکم جون کو ہوں گے۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 28 مئی کے انٹر ٹیک کے پیپرز بھی یکم جون کو دن 2 بجے ہوں گے۔

Tags: FBISE PAPER CANCELLEDFEDERAL BOARD 28 MAY EXAM CANCELLEDFEDERAL BOARD 28 MAY PAPERS PARACTICLESINTER TECH FBISE PAPERS
Previous Post

ترمیمی آرڈیننس جاری ، نیب ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردی گئی

Next Post

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

eid ul adha moon

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

nab

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، دفتر سیل

students girls papers

کراچی بورڈ ، یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی پیپرز اتوار 2 جون کولینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گرفتاری  دینے والے  پی ٹی آئی کے  رہنما  اور کارکن   کوٹ لکھپت جیل منتقل

گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

School vacations

الیکشن 2024 کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 چھٹیاں ہونگی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023