NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
image from moon

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

Pak Admin by Pak Admin
10 مئی , 2024
in قومی
A A
0

چاند پر چین کی مدد سے بھیجے گئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول ہوگئی۔

چینی خلائی مرکز نے آئی کیوب قمر کی طرف سے بھجوائی گئی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کر دی، آئی کیوب قمر نے لانچ کے ایک ہفتہ بعد چاند کے مدار سے جو پہلی تصویربھجوائی وہ سورج کی ہے۔ تصویر میں سورج کی روشنی نظر آ رہی ہے۔

پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کے مطابق چاند کے مدار میں داخل ہونے والا پاکستانی سیٹلائٹ 12گھنٹے میں چاند کا مکمل چکر لگائے گا،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں سطح سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے سے منظر کشی کرے گا، آئی کیوب قمر سیٹلائٹ کے سگنلز چار لاکھ کلومیٹرتک کا فاصلہ طے کرنے کے بعد زمین پر موصول کئے جائیں گے۔

ترجمان سپارکوکے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لئے ہیں، پاکستانی مشن تین سے چھ ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔

سپارکوکے مطابق مدار پر پہنچے کے بعد سیٹلائٹ منصوبے کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ، تمام ذیلی نظاموں کا ڈیٹا بہترین نتائج دے رہا ہے، امیجنگ پے لوڈ پوری طرح فعال ہے۔

واضح رہے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 3مئی 2024 کو چین کے شہر ہینان کے وینچنگ خلائی سینٹر سے روانہ ہوا تھا۔

قبل ازیں ماہرین نےکہا تھا کہ سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے قبل تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، اور امکان ہے کہ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو گی۔ تاہم توقع سے پہلے ہی آئی کیوب قمر سے بھیجی گئی تصویر موصول ہو گئی ہے۔

Tags: FIRST IMAGE MOON ORBITICUBE QAMAR IMAGEPAKISTAN CHINA MOON MISSIONPAKISTAN MOON MISSION FIRST PICTUREPAKISTANI SATELLITE MOON IMAGE
Previous Post

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

Next Post

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
NAB SOPs

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

FM dar

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

IMF pakistan

بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کریں،آئی ایم ایف کی بجٹ سے قبل ہدایت

students

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات

Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے جہاز کی ٹکٹ بک کروا لی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023