NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
maryam nawaz free solar

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

روشن گھرانہ پروگرام ان صارفین کے لیےتیار کیا گیا ہے جو ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں

Pak Admin by Pak Admin
9 مئی , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب میں پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم مہیا کرنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت جمعرات کو اسٹینڈنگ کمیٹی فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا ، اجلاس کو روشن گھرانہ پروگرام سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے دوران 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم مہیا کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پروگرام کے لئے فنڈز کی منظوری دی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق روشن گھرانہ پروگرام خاص طور پر ان بجلی صارفین کے لیےتیار کیا گیا ہے جو ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں، پروگرام کا مقصد اہل گھرانوں کو سولر سسٹم مہیا کرنا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں حکومت پیسے دے کر عوام کیلئے اشیاء مہنگی کرتی رہی ہے۔ اب حکومتی پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی ہے۔

Tags: CM SOLAR SCHEME PUNJABPUNJAB FREE SOLAR SYSTEMPUNJAB SOLAR FREEPUNJAB SOLAR PANEL FREEROSHAN GHARANA PROGRAMME
Previous Post

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

Next Post

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

maryam nawaz free solar
غیر زمرہ جات

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم مفت ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ایک کلو واٹ (1000 واٹ) کے 50 ہزار...

Read more
Next Post
image from moon

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

NAB SOPs

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

FM dar

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

IMF pakistan

بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کریں،آئی ایم ایف کی بجٹ سے قبل ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

dead body

اسلام آباد: مسلح افغان باشندوں نے فائرنگ کرکے پڑوسی میاں بیوی کو قتل کردیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023