NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

Pak Admin by Pak Admin
17 فروری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں میں اتفاق ہوا ہے کہ ایک مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔

اجلاس کے بعد جاری مشترکہ بیان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک تفصیلی اجلاس 17 فروری 2024 بروز ہفتہ اسلام آباد میں ہوا، جس میں دونوں اطراف کی جانب سے دی گئی تجاویز پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور معاملات پر کافی پیش رفت ہوئی۔

بیان کے مطابق فریقین نے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مزید سفارشات کے لئے بروز پیر دوبارہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی اراکین اس بات پر متفق ہیں کہ ایک مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی سینٹر اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، سینٹر اعظم نذیر تارڑ اور ملک محمد احمد خان نے کی
جبکہ پیپلز پارٹی کا وفد سید مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، سعید غنی، ندیم افضل چن، نواب ثنا اللہ زہری، شجاع خان اور سردار بہادر خان سیہڑ پر مشتمل تھا۔

Previous Post

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کر دیئے

Next Post

لاہوربورڈ نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے طلبا کو رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
students

لاہوربورڈ نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے طلبا کو رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا

X service suspended in Pakistan

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی ایکس ( ٹوئٹر) تک رسائی معطل

matric roll number slips

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

chairman pcb

ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا، محسن نقوی کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023