NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار سامنے آ گئیں

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار سامنے آ گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے عام انتخابات میں خواتین کی بڑی تعداد جنرل نشستوں پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے کل 882 خواتین امیدوار جنرل نشستوں پر میدان میں ہیں۔

قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 312، جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 570 خواتین سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر اور آزاد حیثیت سے میدان میں ہیں۔ سب سے زیادہ 305 خواتین پنجاب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں، بلوچستان سے سب سے کم 40 خواتین الیکشن میں شریک ہیں۔

قومی اسمبلی کی نشستوں پر 93 خواتین سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر اور 219 آزاد حیثیت سے الیکشن میں شریک ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرکل 570 خواتین امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

خیبرپختونخوا سے کل 69 خواتین جنرل نشستوں پرانتخابی میدان میں ہیں، جن میں سے 41 سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر اور 28 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔

پنجاب سے کل 305 خواتین جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ، جن میں سے 62 سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر اور 243 آزاد حیثیت سے انتخابی میدان میں اتری ہیں۔

سندھ سے کل 156 خواتین الیکشن حصہ لے رہی ہیں جن میں سے 61 سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر اور 95 آزاد حیثیت سے میدان میں اتری ہیں۔ بلوچستان سے کل 40 خواتین الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں، جن میں سے 18 سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر، جبکہ 22 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔

Previous Post

ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کوکامیابی سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

Next Post

پاک ایران وزرائے خارجہ کے مابین پھررابطہ، تنائوختم کرنے پر اتفاق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
P{akistan Iran to Resume relations

پاک ایران وزرائے خارجہ کے مابین پھررابطہ، تنائوختم کرنے پر اتفاق

coal mine rescue operation

بلوچستان:کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دو بھائیوں سمیت تین کان کن جاں بحق

Sarfaraz Cricket

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان چھوڑ دیا

Shoaib Malik Sana Javed

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cricket india

ایک بال پر 13 رنز، بھارت اور زمبابوے کے میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

Imran Khan

فوجی افسروں کے خلاف گفتگو پرعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023