NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PTI flag insaf

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان بارے درخواست واپس لے لی

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے لیے دائر درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔

بدھ کوسپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت کی ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی تین رکنی بنچ کا حصہ تھے۔

چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے آغاز میں بیرسٹر گوہر سے دریافت کیا آپ کون ہیں؟ حامد خان صاحب کہاں ہیں؟ جس پربیرسٹر گوہر سے نے بتایا میں درخواست گزار کا وکیل ہوں۔

چیف جسٹس نے کہا حامد خان صاحب آپ نے پرسوں کہا تھا کہ آپ وکیل ہیں، حامد خاننے بتایا ہمارا کیس اس وقت پشاور ہائیکورٹ میں ہے، چیف جسٹس کا کہنا تھا آپ کھڑےنہیں ہوئے، یہ بتائیں کیا آپ وکیل نہیں ہیں اس کیس میں؟ حامد خان نے کہا نہیں میں اس کیس میں وکیل نہیں ہوں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کل کو کوئی آکریہ دعویٰ کر دے کہ ہم نے درخواست واپس نہیں لی تھی توپھر؟ انہوں نے پوچھا کہ علی ظفرکہاں ہیں، انہیں تو اعتراض نہیں درخواست واپس لینے پر؟، حامد خان نے کہا کہ علی ظفر کو اعتراض نہیں، وہ اس وقت پشاور ہائیکورٹ میں ہیں۔

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کسی وکیل نے درخواست واپس لینے پراعتراض نہیں کیا۔

Previous Post

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد ، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Next Post

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

school students
قومی

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل...

Read more
doctors
قومی

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخلے کا میرٹ کتنا کم ہوا. تفصیلات جانیں

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے ایم بی بی...

Read more
student examination
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پیر سے مقررہ شیڈول کے مطابق امتحانات لیں گے

لاہور( نئی تازہ نیوز) حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام امتحانات...

Read more
Sh Hasina Wajid
انٹرنیشنل

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی گئی

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کر...

Read more
Next Post
Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

Imran Khan PTI

الیکشن ٹریبونل میں اپیل مسترد،عمران خان میانوالی سے بھی الیکشن کے لیے نااہل قرار

justice Mazahar Naqvi

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

Peshawar high court PHC

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

pm shehbaz

شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023