NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Bajaur blast

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2024
in تازہ ترین, خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

باجوڑ( نئی تازہ مانیٹرنگ) خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس کی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 پولیس اہلکارشہید اور متعددزخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقےبیلوٹ فرش میں پولیس گاڑی پربارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے سے پولیس کی گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کوخار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پولیس ٹیم انسداد پولیومہم کے سلسلے میں تعیناتی کیلئے جارہی تھی کہ آئی ای ڈی کی زد میں آگئی۔

واقعہ کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں.

Previous Post

بنگلہ دیش : وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی

Next Post

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
firing

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

Secretary ECP

چیف الیکشن کمشنر نے میرا استعفیٰ منظور نہیں کیا، عمر حمید

judges letter, SC bench

آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی ختم، مدت 5 سال ہوگی، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP symbols Election Pakistan

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات جاری، پی ٹی آئی فہرست سے غائب

PSL QG Rossouw Srfraz

پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023